صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8068
«يدخل الجنة أقوام أفئدتهم مثل أفئدة الطير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جنت میں کچھ ایسے لوگ داخل ہوں گے جن کے دل پرندوں کے دل جیسے نرم ہوں گے۔“