صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8070
«يدخل الجنة من أمتي زمرة وهم سبعون ألفا تضيء وجوههم إضاءة القمر ليلة البدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سے ایک گروہ جنت میں داخل ہو گا، وہ ستر ہزار ہوں گے، ان کے چہرے چودھویں رات کے چاند کی طرح چمکیں گے۔“