صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8060
«يخرج من النار قوم بعد ما احترقوا فيدخلون الجنة فيسميهم أهل الجنة الجهنميين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگ جل جانے کے بعد جہنم سے نکالے جائیں گے اور جنت میں داخل کیے جائیں گے، تو جنت والے انہیں جہنمی کہیں گے۔“