صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8059
«يخرج من النار قوم بالشفاعة كأنهم الثعارير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کچھ لوگ سفارش کے ذریعے جہنم سے اس طرح نکالے جائیں گے جیسے جھلسی ہوئی چھڑیاں ہوں۔“