صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8057
«يخرج من المشرق أقوام محلقة رءوسهم يقرءون القرآن بألسنتهم لا يعدو تراقيهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مشرق سے کچھ لوگ نکلیں گے جن کے سر منڈے ہوئے ہوں گے، وہ اپنی زبانوں سے قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے آگے نہیں بڑھے گا، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے۔“