حدیث نمبر: 805
«إذا نزل أحدكم منزلا فليقل: أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق فإنه لا يضره شيء حتى يرتحل عنه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص کسی منزل پر اترے تو اسے چاہیے کہ یہ پڑھے: «أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ» (میں اللہ کے مکمل کلمات کے ذریعے اس کی پیدا کردہ مخلوق کے شر سے پناہ مانگتا ہوں)، تو اسے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی یہاں تک کہ وہ اس جگہ سے کوچ کر جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 805
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن خولة بنت حكيم. مسلم ٨/٧٦.