صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 806
«إذا نسي أحدكم اسم الله على طعامه فليقل إذا ذكر: باسم الله أوله وآخره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص کھانا کھاتے وقت اللہ کا نام لینا بھول جائے اور پھر اسے یاد آئے تو یہ کہے: «بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ» (اس کے شروع اور آخر میں اللہ کے نام کے ساتھ)۔“