صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 804
«إذا نام أحدكم وفي يده ريح غمر فلم يغسل يده فأصابه شيء فلا يلومن إلا نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی سو جائے اور اس کے ہاتھ میں گوشت کی چکنائی (یا بو) ہو اور اس نے ہاتھ نہ دھوئے ہوں، پھر اسے کوئی نقصان پہنچے تو وہ اپنے سوا کسی کو ملامت نہ کرے۔“