صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8037
«يحب الله العامل إذا عمل أن يحسن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب کوئی کام کرنے والا کوئی کام کرے تو اسے خوب اچھی طرح کرے۔“