صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8038
«يحرم من الرضاعة ما يحرم من النسب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رضاعت سے وہی رشتے حرام ہوتے ہیں جو نسب سے حرام ہوتے ہیں۔“
«يحرم من الرضاعة ما يحرم من النسب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”رضاعت سے وہی رشتے حرام ہوتے ہیں جو نسب سے حرام ہوتے ہیں۔“