صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8036
«يجير على أمتي أدناهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت میں سے سب سے ادنیٰ آدمی کی دی گئی پناہ بھی پوری امت کی طرف سے معتبر ہے۔“