صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8035
«يجيء يوم القيامة ناس من المسلمين بذنوب أمثال الجبال يغفرها الله لهم ويضعها على اليهود»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن مسلمانوں میں سے کچھ لوگ پہاڑوں جیسے گناہ لے کر آئیں گے، تو اللہ انہیں معاف کر دے گا اور وہ گناہ یہود پر ڈال دے گا۔“