صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8007
" يؤجر الرجل في نفقته كلها إلا في الترابترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کو اس کے تمام خرچ پر اجر ملتا ہے سوائے مٹی پر خرچ کے۔“