صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8008
«يؤدي المكاتب بحصته ما أدى دية حر وما بقي دية عبد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مکاتب غلام نے اپنی آزادی کی جتنی رقم ادا کر دی ہے اس حصے کے بقدر اسے آزاد آدمی کی دیت ملے گی، اور جتنا باقی رہ گیا ہے اس کے بقدر غلام کی دیت ملے گی۔“