صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 8
«آكل كما يأكل العبد وأجلس كما يجلس العبد فإنما أنا عبد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ہے، اور اسی طرح بیٹھتا ہوں جس طرح ایک غلام بیٹھتا ہے، کیونکہ درحقیقت میں (اللہ کا) ایک بندہ اور غلام ہی ہوں۔“