صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7
«آكل كما يأكل العبد وأجلس كما يجلس العبد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اسی طرح کھاتا ہوں جس طرح ایک غلام کھاتا ہے، اور اسی طرح بیٹھتا ہوں جس طرح ایک غلام بیٹھتا ہے۔“