صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 799
«إذا مرض العبد أو سافر كتب الله تعالى له من الأجر مثل ما كان يعمل صحيحا مقيما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی بندہ بیمار ہو جاتا ہے یا سفر پر جاتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس کے ان (نیک) اعمال کے برابر اجر لکھ دیتا ہے جو وہ صحت مندی اور اقامت کی حالت میں کیا کرتا تھا۔“