صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7974
«يا معشر التجار! إن هذا البيع يحضره اللغووالحلف فشوبوه بالصدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے تاجرو! اس خرید و فروخت میں بیہودہ باتیں اور قسمیں حاضر ہوتی ہیں، پس اسے صدقے سے ملا لیا کرو۔“