صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7973
«يا معشر التجار! إن الشيطان والإثم يحضران البيع فشوبوا بيعكم بالصدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے تاجرو! خرید و فروخت میں شیطان اور گناہ حاضر ہوتے ہیں، پس اپنی خرید و فروخت میں صدقہ ملا لیا کرو۔“