حدیث نمبر: 7964
«يا فلان! أفلا تحسن صلاتك! ألا ينظر المصلي إذا صلى كيف يصلي؟ فإنما يصلي لنفسه إني والله لأبصر من ورائي كما أبصر من بين يدي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے فلاں! کیا تم اپنی نماز اچھی طرح نہیں پڑھ سکتے؟ کیا نمازی یہ نہیں دیکھتا کہ وہ نماز کیسے پڑھ رہا ہے؟ وہ تو اپنے ہی لیے نماز پڑھتا ہے۔ اللہ کی قسم! میں اپنے پیچھے سے بھی اسی طرح دیکھتا ہوں جیسے اپنے آگے سے دیکھتا ہوں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7964
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م ن] عن أبي هريرة.