صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7963
«يا فلان! أيما كان أحب إليك أن تمتع به عمرك؟ أو لا تأتي غدا إلى باب من أبواب الجنة إلا وجدته قد سبقك إليه يفتحه لك» ؟ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے فلاں! تمہارے نزدیک زیادہ پسندیدہ کیا ہے: یہ کہ تم عمر بھر اس (بچے) سے فائدہ اٹھاتے رہو، یا یہ کہ کل تم جنت کے جس دروازے پر بھی جاؤ تو اسے (اپنے بچے کو) وہاں پاؤ کہ وہ تم سے پہلے پہنچ کر تمہارے لیے اسے کھول رہا ہو؟“