صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7962
«يا فاطمة! أيسرك أن يقول الناس فاطمة بنت محمد في يدها سلسلة من نار» ؟! [حم ن ك] عن ثوبانترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے فاطمہ! کیا تمہیں یہ پسند ہے کہ لوگ کہیں کہ فاطمہ بنت محمد کے ہاتھ میں آگ کی زنجیر ہے؟!“