صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7961
«يا فاطمة! ألا ترضين أن تكوني سيدة نساء المؤمنين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے فاطمہ! کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ تم مومن عورتوں کی سردار بنو؟“