صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7960
«يا فاطمة! احلقي رأسه وتصدقي بزنة شعره فضة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے فاطمہ! اس بچے کا سر منڈواؤ اور اس کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرو۔“