صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7959
«يا غلام! هذا أبوك وهذه أمك فخذ بيد أيهما شئت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے بچے! یہ تمہارا باپ ہے اور یہ تمہاری ماں، تم ان دونوں میں سے جس کا ہاتھ چاہو تھام لو۔“