صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 796
«إذا مر أحدكم في مسجدنا أو في سوقنا ومعه نبل فليمسك على نصالها بكفه لا يعقر مسلما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی ہماری مسجد یا ہمارے بازار سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں، تو اسے چاہیے کہ وہ ان کی نوکوں کو اپنی مٹھی میں پکڑ لے، تاکہ وہ کسی مسلمان کو زخمی نہ کر دے۔“