صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 794
«إذا مات صاحبكم فدعوه لا تقعوا فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہارا کوئی ساتھی فوت ہو جائے تو اسے اس کے حال پر چھوڑ دو، اور اس کی برائیاں بیان نہ کرو۔“