حدیث نمبر: 793
«إذا مات الإنسان انقطع عمله إلا من ثلاث صدقة جارية أو علم ينتفع به أو ولد صالح يدعو له»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے، سوائے تین چیزوں کے: صدقہ جاریہ، یا وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے، یا نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرتی رہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 793
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خد م ٣] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز١٧٤، الإرواء ١٥٨٠، مختصر مسلم ١٠٠١.