صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7927
«يا عائشة! عليك بتقوى الله والرفق فإن الرفق لم يكن في شيء قط إلا زانه ولا نزع من شيء قط إلا شانه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اللہ سے ڈرتے رہو اور نرمی اختیار کرو، کیونکہ نرمی جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے، اور جس چیز سے بھی نکال دی جائے اسے بدصورت بنا دیتی ہے۔“