حدیث نمبر: 7926
«يا عائشة! حولي هذا فإني كلما دخلت فرأيته ذكرت الدنيا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اسے یہاں سے ہٹا دو، کیونکہ جب بھی میں اندر آتا ہوں اور اسے دیکھتا ہوں تو مجھے دنیا یاد آ جاتی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7926
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ن] عن عائشة. المشكاة ٥٢٢٥.