صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7925
«يا عائشة! إن من شر الناس من تركه الناس اتقاء فحشه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! بدترین لوگوں میں سے وہ بھی ہے جسے لوگ اس کی بدزبانی سے بچنے کے لیے چھوڑ دیں۔“