صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7916
«يا عائشة! استعيذي بالله من شر هذا فإن هذا هوالغاسق إذا وقب» - يعني القمر - ... [حم ت ك] عن عائشةترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! اس (چاند) کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو، کیونکہ یہی وہ اندھیرا کرنے والا (غاسق) ہے جب وہ چھا جائے۔“