صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7915
«يا عائش! هذا جبريل يقرئك السلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! یہ جبریل ہیں جو تمہیں سلام کہہ رہے ہیں۔“
«يا عائش! هذا جبريل يقرئك السلام»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے عائشہ! یہ جبریل ہیں جو تمہیں سلام کہہ رہے ہیں۔“