صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7911
«يا سعد! ارم فداك أبي وأمي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے سعد! تیر چلاؤ، میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں۔“
«يا سعد! ارم فداك أبي وأمي»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے سعد! تیر چلاؤ، میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں۔“