صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7912
«يا سعد! إني لأعطي الرجل وغيره أحب إلى منه خشية أن يكبه الله في النار على وجهه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے سعد! میں ایک آدمی کو کچھ دیتا ہوں حالانکہ اس کے علاوہ کوئی اور مجھے زیادہ پسند ہوتا ہے، اس خوف سے کہ کہیں اللہ اسے منہ کے بل جہنم میں نہ ڈال دے۔“