صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7901
" يا بني عبد مناف يا بني عبد مناف! إني نذير إنما مثلي ومثلكم كمثل رجل رأى العدوفانطلق يريد أهله فخشي أن يسبقوه إلى أهله فجعل يهتف: يا صباحاه يا صباحاه! أتيتم أتيتم"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے بنو عبدِ مناف! اے بنو عبدِ مناف! میں تمہیں ڈرانے والا ہوں۔ میری اور تمہاری مثال اس آدمی جیسی ہے جس نے دشمن کو دیکھا تو وہ اپنے گھر والوں کو خبر کرنے کے لیے دوڑا، اور اسے خدشہ ہوا کہ دشمن اس سے پہلے اس کے گھر والوں تک پہنچ جائے، تو وہ چیخنے لگا: خبردار ہو جاؤ! خبردار ہو جاؤ! دشمن آ گیا، دشمن آ گیا!“