صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7900
«يا بني عبد مناف! لا تمنعوا أحدا طاف بهذا البيت وصلى أية ساعة شاء من ليل أو نهار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے بنو عبدِ مناف! کسی کو بھی اس گھر کعبہ کا طواف کرنے اور جس گھڑی چاہے رات یا دن میں نماز پڑھنے سے نہ روکو۔“