صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7899
«يا بني عبد المطلب! سقايتكم ولولا أن يغلبكم عليها الناس لنزعت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے بنو عبدالمطلب! حاجیوں کو پانی پلانا تمہارا ہی کام رہے گا، اور اگر یہ خطرہ نہ ہوتا کہ لوگ اس میں تم پر غالب آ جائیں گے تو میں خود بھی تمہارے ساتھ پانی نکالتا۔“