صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7896
«يا بني بياضة! أنكحوا أبا هند وانكحوا إليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے بنو بیاضہ! ابوہند سے اپنی بیٹیوں کا نکاح کرو اور ان کے ہاں اپنے بیٹوں کا نکاح کراؤ۔“