صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7897
«يا بني سلمة! ألا تحتسبون آثاركم إلى المسجد؟»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے بنو سلمہ! کیا تم مسجد تک اپنے قدموں کے نشانات کا ثواب نہیں سمجھتے؟“