صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7890
«يا أيها الناس! لا يقتل بعضكم بعضا ولا يصب بعضكم بعضا وإذا رميتم الجمرة فارموا بمثل حصى الخذف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! ایک دوسرے کو قتل نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو نقصان پہنچاؤ، اور جب جمرے کو کنکریاں مارو تو چھوٹے کنکر کے برابر کنکریاں مارو۔“