صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7891
«* ... لا تقوموا حتى تروني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تک تم مجھے نہ دیکھ لو کھڑے نہ ہو۔“
«* ... لا تقوموا حتى تروني»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تک تم مجھے نہ دیکھ لو کھڑے نہ ہو۔“