صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7887
«يا أيها الناس! عليكم من الأعمال ما تطيقون فإن الله لا يمل حتى تملوا وإن أحب الأعمال إلى الله ما دووم عليه وإن قل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! جتنے اعمال کی تم طاقت رکھو اتنے ہی کرو، کیونکہ اللہ اجر دینے سے نہیں تھکتا جب تک تم عمل کرنے سے نہ تھک جاؤ، اور اللہ کو سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جو ہمیشہ کیا جائے خواہ وہ کم ہی کیوں نہ ہو۔“