صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7885
«يا أيها الناس! عليكم بالسكينة والوقار فإن البر ليس في إيضاع الإبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! سکون اور وقار اختیار کرو، کیونکہ نیکی اونٹوں کو تیز دوڑانے میں نہیں ہے۔“