صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7884
«يا أيها الناس! عليكم بالسكينة فإن البر ليس بإيجاف الخيل والإبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! سکون اختیار کرو، کیونکہ نیکی گھوڑوں اور اونٹوں کو تیز دوڑانے میں نہیں ہے۔“