صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 788
«إذا لعب الشيطان بأحدكم في منامه فلا يحدث به الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب شیطان تم میں سے کسی کے ساتھ اس کے خواب میں کھیلے (یعنی کوئی برا یا ڈراؤنا خواب دکھائے) تو وہ لوگوں سے اس کا ذکر نہ کرے۔“