صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 787
«إذا لبستم وإذا توضأتم فابدءوا بميامنكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کپڑے پہنو اور جب تم وضو کرو تو اپنی دائیں جانب سے ابتدا کیا کرو۔“