حدیث نمبر: 789
«إذا لقي أحدكم أخاه فليسلم عليه فإن حالت بينهما شجرة أو حائط أو حجر ثم لقيه فليسلم عليه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے ملے تو اسے سلام کرے، پھر اگر ان کے درمیان کوئی درخت، دیوار یا پتھر آڑ بن جائے اور پھر وہ (دوبارہ) اس سے ملے تو اسے (پھر) سلام کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 789
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د هـ هب] عن أبي هريرة. الصحيحة ١٨٦.