حدیث نمبر: 7879
«يا أيها الناس! أيما أحد من المؤمنين أصيب بمصيبة فليتعز بمصيبته بي عن المصيبة التي تصيبه بغيري فإن أحدا من أمتي لن يصاب بمصيبة بعدي أشد عليه من مصيبتي»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! مومنوں میں سے جسے بھی کوئی مصیبت پہنچے تو وہ میری وفات کی مصیبت کے ذریعے کسی اور مصیبت پر صبر حاصل کرے، کیونکہ میری امت میں سے کسی کو میرے بعد میری مصیبت سے بڑھ کر سخت کوئی مصیبت نہیں پہنچے گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الياء / حدیث: 7879
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [هـ] عن عائشة. الصحيحة ١١٠٦: ع.