صحیح الجامع الصغیر
حرف الياء— حرف یا
الأحاديث المبدوءة بحرف الياء باب: حرف یا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 7877
«يا أيها الناس! إني تركت فيكم ما إن أخذتم به لن تضلوا: كتاب الله وعترتي: أهل بيتي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! میں تم میں دو چیزیں چھوڑ رہا ہوں، اگر تم انہیں مضبوطی سے تھامے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور میری عترت، یعنی میرے اہلِ بیت۔“